ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی گورنر سندھ بن گئے
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
حلف برداری کی تقریب
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تقریب حلف برداری میں سیاسی و سماجی شخصیات شریک ہوئیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی تقریب میں شریک ہوئے، نہال ہاشمی سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے حلف لیا۔








