ایران کا اسرائیل میں میزائل حملہ

ایران کا نیا میزائل حملہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے شمالی اسرائیل میں نیا میزائل حملہ کیا ہے، جس میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز کی رکنیت معطلی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ

’’جنگ‘‘ کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ شمالی اسرائیل کے قصبے زرزیر میں ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل داغا گیا، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کا بیان

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز ایران کے مغربی اور وسطی علاقوں میں 200 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ لڑاکا طیاروں نے بڑے پیمانے پر 20 حملے کیے جن میں مختلف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...