بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

نریندر مودی اور مسعود پزشکیان کے درمیان رابطہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روس اور ایران میں 20 سالہ معاہدہ طے پاگیا

خطے کی سنگین صورتِ حال پر گفتگو

سوشل میڈیا کے ذریعے نریندر مودی نے آگاہ کیا ہے کہ انہوں نے خطے کی سنگین صورتِ حال پر ایرانی صدر سے بات چیت کی ہے۔ گفتگو کے دوران مکالمے اور سفارت کاری پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہمیں فوری طور پہ اپنے اندرونی سیاسی معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے چاہئیں، نعیم خالد لودھی

تشویش کا اظہار

سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر کی گئی ایک پوسٹ میں بھارتی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ گفتگو کے دوران کشیدگی میں اضافے، انسانی جانوں کے ضیاع اور انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

بھارتی شہریوں کی حفاظت

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارتی شہریوں کی حفاظت اور سلامتی، ساتھ ہی اشیاء اور توانائی کی بلا رکاوٹ ترسیل کو یقینی بنانا بھارت کی اوّلین ترجیحات میں شامل ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...