دو غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار، آئی پی ایل جوائن کرلی، پی سی بی کا پلان بی تیار

بھارتی ٹی ٹوینٹی لیگ کے منفی ہتھکنڈے

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی ٹوینٹی لیگ نے پاکستان سپر لیگ کیخلاف منفی ہتھکنڈے اپنا شروع کر دیئے ہیں اور پی ایس ایل سے وابستہ کھلاڑیوں کو لالچ دیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آغا خان کو مصریوں سے بڑا لگاؤ تھا، انہوں نے اسوان میں فلاح و بہبود کے کئی منصوبے مکمل کئے، وہ یہاں بڑی عزت اور احترام سے دیکھے جاتے ہیں

کھلاڑیوں کی تبدیلیاں

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق زمبابوے کے مزار بانی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھوڑ کر آئی پی ایل جوائن کر لی ہے تاہم پی ایس ایل مینجمنٹ نے غیر ملکی کھلاڑیوں سے متعلق پلان تیار کر لیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کے سپنر گڈاکیش موتی بھی پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں، تاہم لاہور قلندرز نے گڈاکیش موتی کی جگہ سری لنکن کرکٹر دونتھ ویلا لاگے کو شامل کر لیا ہے۔

پابندیوں اور جرمانوں کا امکان

کنٹریکٹ کے بعد پی ایس ایل چھوڑنے والے کھلاڑیوں پر آئندہ پابندی لگائی جائے گی۔ پی ایس ایل کنٹرکٹیڈ کھلاڑیوں پر پابندیوں کے ساتھ جرمانے بھی کیے جائیں گے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...