آئی ٹی کے سفر کو جاری رکھیں گے، کامران ٹیسوری کا اعلان

ویڈیو پیغام کا آغاز

کراچی (ویب ڈیسک) سابق گورنر سندھ نے آئی ٹی کے شعبے میں زیر تعلیم بچوں کے لیے ویڈیو پیغام جاری کردیا اور کہا کہ اس سفر کو جاری رکھیں گے اور اگر اپنا گھر بیچنا پڑا تو بیچ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی ایئرپورٹ پر بوئنگ 737طیارے کو کارگو ٹرک نے ٹکر مار دی

پیغام کی تفصیلات

اپنے ویڈیو پیغام میں کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ 12 ربیع الاول کو گورنر بنا تھا، آج جمعہ الوداع (گزشتہ روز) کو ہم جارہے ہیں۔ گورنر ہاوس میں پچاس ہزار بچے پڑھ رہے تھے، آپ لوگوں نے حوصلہ نہیں ہارنا۔ میں ہر ایک کے لیے دستیاب ہوں، اس سفر کو جاری رکھیں گے۔ اپنا گھر بھی بیچنا پڑا تو بیچ کر آئی ٹی کے سفر جاری رکھیں گے۔ کسی نے مایوس نہیں ہونا، میں آپ لوگوں کے ساتھ رابطے میں رہوں گا، سفر رکے گا نہیں، آگے بڑھیں گے۔

ٹوئٹر پر پیغام

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...