اب امریکہ دنیا سے روسی تیل خریدنے کی بھیک مانگ رہا ہے: عباس عراقچی

ایران کی تنقید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکہ نے کئی ماہ تک بھارت کو روس سے تیل نہ خریدنے پر مجبور کیا۔ یورپ کو خام خیالی تھی کہ روس کے خلاف امریکی حمایت مل جائے گی اور اب دو ہفتوں کی جنگ کے بعد امریکہ دنیا سے روسی تیل خریدنے کی بھیک مانگ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ

عباس عراقچی کا بیان

یہ بھی پڑھیں: مجھے معلوم ہے مائنس عمران خان کے ایجنڈے پر فائز لوگ مجھ سے خائف ہیں لیکن اس وقت میری ذات سے بڑھ کر میرے لیڈر کی صحت ہے، مشال یوسفزئی

سوشل میڈیا پر تنقید

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے امریکہ کی روسی تیل سے متعلق پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے کئی ماہ تک بھارت پر دباؤ ڈالا کہ وہ روس سے تیل کی درآمدات بند کر دے، تاہم ایران کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ کے بعد وائٹ ہاؤس اب دنیا کو روسی تیل خریدنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

یورپی ممالک پر تنقید

ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی ممالک کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ انہیں امید تھی کہ ایران کے خلاف غیر قانونی جنگ کی حمایت کے بدلے میں امریکہ روس کے معاملے پر ان کی حمایت کرے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...