نونار اسٹوڈنٹس رائٹرز سوسائٹی کے زیر اہتمام ’’ماں کے احترام‘‘ کے موضوع پر تحریری مقابلہ ہو گا، مضامین کہاں بھیجنے ہیں؟ جانیے۔

تحریری مقابلہ: ماں کے احترام

لاہور(جنرل رپورٹر) ’’ماں کے احترام‘‘ کے موضوع پر تحریری مقابلہ ہو گا ۔

مقابلے کے بارے میں

تفصیلات کے مطابق نونار سٹوڈنٹس رائٹڑز سوسائٹی کے زیر اہتمام ’’ماں کے احترام‘‘ کے موضوع پر تحریری مقابلہ کروانے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

شرکت کی شرائط

مقابلے میں حصہ لینے والے طلباءو طالبات 8 صفحات پر مشتمل مضامین 10 یوم کے اندر 25 مارچ تک ارسال کر سکتے ہیں.

انعامات

اول, دوئم, سوئم آنے والے طلبا$ وطالبات کو انعامات دئیے جائیں گے.

مضامین ارسال کرنے کا طریقہ

مضامین سید عارف نوناری اے ٹو ون 444 ٹاؤن شپ لاہور کے پتہ پر ارسال کیے جا سکتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...