روس حالیہ جنگ کے دوران ایران کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا

روس کی انسانی امداد

نیروبی( مانیٹرنگ ڈیسک ) روس حالیہ جنگ کے دوران ایران کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیب نے عوام کو جعل سازوں کے فراڈ کے طریقوں سے خبردار کردیا

امدادی سامان کی ترسیل

کینیا میں روسی سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کا ایک Il-76 کارگو طیارہ 13 ٹن سے زیادہ طبی سامان لےکر آذربائیجان پہنچا، جہاں سے یہ امداد ایرانی حکام تک منتقل کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: عاقب جاوید کا ملتان ٹیسٹ میں کامیابی کا راز: انگلش بلے بازوں کے لیے سب سے ‘فلیٹ’ پچ کیسے ڈراؤنا خواب بن گئی

سوشل میڈیا پر اعلان

یہ بھی پڑھیں: Israel Strikes Beirut Again with Powerful Air Bombs

ادویات اور طبی سامان کی تفصیلات

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق روسی وزارت ہنگامی حالات کے مطابق یہ امدادی کھیپ ادویات اور طبی سامان پر مشتمل ہے، آذربائیجان سے امدادی سامان ٹرکوں کے ذریعے سرحد کے راستے ایران بھیجا جائےگا۔ یہ اقدام ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب خطے میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔

صدر پیوٹن کے احکامات

روسی وزارت ہنگامی حالات کے مطابق یہ امداد روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے احکامات پر بھیجی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...