وزیراعلیٰ مریم نواز کا لکی مروت اور دیگر علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر
وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار تشکر
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لکی مروت اور دیگر علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر کیا ہے۔
سیکیورٹی اداروں کی تعریف
وزیراعلیٰ مریم نواز نے 6 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔








