اسرائیل اور غزہ میں ریت کا طوفان
غزہ میں ریت کے طوفان کی اطلاعات
غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور غزہ میں ریت کے طوفان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت کے کتنے جہاز مار گرائے گئے اور کتنے اہداف کو انگیج کیا گیا۔۔۔؟ ایئر مارشل (ر) ارشد ملک نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
پ Palestinian مشکلات میں اضافہ
تفصیلات کے مطابق غزہ میں ریت کے طوفان سے اسرائیلی جنگ سے تباہ حال فلسطینیوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں سینیٹ ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی نے مشال یوسفزئی کو ٹکٹ جاری کردیا
طوفانی ہواؤں کا اثر
میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کے ساتھ تیز ہواؤں اور گرد و غبار نے غزہ کو لپیٹ میں لے لیا، طوفانی ہواؤں سے بے گھر فلسطینیوں کے خیمے اُکھڑ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق بھارتی کور کمانڈر نے بھارت کی جنگی صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیا
صحت کی مشکلات
غزہ کے باسیوں کو سانس کی بیماریوں اور دیگر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، غزہ میں فلسطینی پہلے ہی طبی سہولیات کی کمی اور خراب رہائشی حالات کا شکار ہیں۔
اسرائیل میں حالات
دوسری طرف اسرائیل میں شدید گرد و غبار کا طوفان ہوا کی رفتار 62 میل فی گھنٹہ تک پہنچ گئی۔ شدید دھند اور ریت کے طوفان نے اسرائیل کے بیشتر حصے لپیٹ میں لے لیے، جنوبی علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی ہے۔








