آپریشن ’غضب للحق‘، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری
آپریشن "غضب للحق"
لاہور (طیبہ بخاری سے) آپریشن "غضب للحق"، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھائی اپنی بہنوں کو یہاں چھوڑ کر کیسے جاسکتے ہیں؟
کامیاب فضائی حملے
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک افواج نے 14/15 مارچ کی درمیانی شب افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد ٹھکانوں سمیت فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں پاک افواج نے قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر اور ایکوپمنٹ سٹوریج کو مؤثر انداز میں تباہ کیا۔ یہ انفراسٹرکچر اور ایکوپمنٹ سٹوریج افغان طالبان اور دہشت گرد استعمال کرتے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان بھارتی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دے گا : صدر مملکت آصف علی زرداری
ویڈیو کا مشاہدہ
آپریشن کی مستقبل کی صورت حال
سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ آپریشن "غضب للحق" کے تحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی۔








