ٹرمپ انتظامیہ نے ایران جنگ کے لیے مکمل منصوبہ بندی نہیں کی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ ناقص پلاننگ کی علامت ہے: جان بولٹن کھل کر بول پڑے

سابق قومی سلامتی مشیر کی تنقید

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کی ناقص پلاننگ پر سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کھل کر بول پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کوئٹہ میں کل عظیم الشان ملین مارچ ہوگا: مولانا فضل الرحمان

ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید

تفصیلات کے مطابق سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: یحییٰ آفریدی اپنی باری پر چیف جسٹس بنیں، ابھی عہدہ قبول نہ کریں: حامد خان کی اپیل

ایران جنگ کی ناکافی منصوبہ بندی

’’جنگ‘‘ کے مطابق جان بولٹن نے کہا ہے کہ ’’ٹرمپ انتظامیہ نے ایران جنگ کے لیے مکمل منصوبہ بندی نہیں کی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ امریکہ کی ناقص پلاننگ کی علامت ہے۔‘‘

آبنائے ہرمز پر دھمکی

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے آمنائے ہرمز پر آگ برسانے کی دھمکی دی اور کہا کہ امریکہ کے ساتھ مل کر کئی ممالک جنگی جہاز بھیجیں گے۔ امید ہے کہ آمنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کے لیے چین، فرانسیسی، جاپان، جنوبی کوریا، برطانیہ اور دیگر ممالک جنگی جہاز بھیجیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...