اسرائیل کے پاس انٹرسیپٹرز کی کمی ہوگئی، امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ

اسرائیل کی انٹرسیپٹرز کی کمی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے پاس انٹرسیپٹرز کی کمی ہوگئی، یہ دعویٰ امریکی نیوز ویب سائٹ نے کیا ہے۔

ایران کے بڑھتے حملے

’’جنگ‘‘ نے امریکی نیوزویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرونز کے بڑھتے حملوں کے بعد اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز تیزی سے کم ہورہے ہیں۔ اسرائیل نے امریکہ کو بتایا کہ اس کے پاس بیلسٹک میزائل انٹرسیپٹرز بہت کم رہ گئے۔ امریکہ اسرائیل کی کم انٹرسیپٹر صلاحیت سے مہینوں سے آگاہ ہے۔

اسرائیل کی دھمکی

یاد رہے کہ اسرائیل نے لبنان کی ساحلی پٹی پر سویلین ٹرکس کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔

اسرائیلی فوج کا بیان

ایک بیان میں اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچی آدرائی نے کہا کہ جو بھی ٹرک ساحل کے ساتھ چلتا دیکھا جائے گا اسے نشانہ بنائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...