عمران خان کی وجہ سے پی ٹی آئی کے لوگوں کو ووٹ ملا ہے،سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کا بیان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے پی ٹی آئی کے لوگوں کو ووٹ ملا ہے، ہم تو جانتے بھی نہیں تھے کہ اس بار عمران خان کا کون امیدوار تھا۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بے روزگار ہاکی کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان

یوٹیوب چینل پر انٹرویو

ایک یوٹیوب چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے 8 فروری 2024 کے الیکشن سے پیش آئے واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقے سے خرم شیر زمان کھڑے ہوئے تھے۔ مجھے دبئی سے میرے ایک دوست نے فون کیا کہ ڈیفنس سے کون کھڑا ہے، میں نے کہا کہ کیوں پوچھ رہے ہو، اس نے کہا کہ میں کل آ رہا ہوں ووٹ دینے کے لیے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور: نجی کالج کے مغوی سی ای او کو اغواء کاروں نے رہا کردیا

دوست کی معلومات کی تلاش

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میں نے دوست کو بتایا کہ خرم شیر زمان کھڑا ہے، اس نے کہا کہ اس کا نشان کیا ہے، میں نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ، اس پر میرے دوست نے کہا اچھا میں ڈھونڈ لوں گا۔

ووٹر کا تجربہ

مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ وہ شخص اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ آیا، 10 سے 12 لاکھ روپے ٹکٹوں پر خرچ کیا، پھر اس نے اپنی بیوی اور بیٹی کے ساتھ ووٹ ڈالے اور چلے گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...