صہیونیوں کے قدم اکھڑ رہے ہیں، نیتن یاہو کو ’’ڈھونڈ کر قتل‘‘ کر دیں گے : پاسداران انقلاب کی دھمکی
پاسداران انقلاب کی دھمکی
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) پاسداران انقلاب نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ صہیونیوں کے قدم اکھڑ رہے ہیں، اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو "ڈھونڈ کر قتل" کر دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: دھی رانی پروگرام کے تحت 4957 درخواستیں جمع، 1500 غریب بچیوں کی شادی کیلئے فنڈز جاری
نیتن یاہو کا تعاقب
"جنگ" کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو "ڈھونڈ کر قتل" کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو اب تک زندہ ہے تو اس کا تعاقب کریں گے۔
اسرائیل کی حالت
صہیونیوں کے قدم اکھڑ رہے ہیں۔ اسرائیل میں نہ رکنے والی ایمبولینسوں کی آوازیں ہماری کامیابی کی عکاس ہیں۔ دیوہیکل میزائلوں سے اسرائیل کے صنعتی مراکز کو نشانے پر لیا ہے۔








