لاہور : اچھرہ بازار میں عید کی خریداری کیلئے آئے شہریوں کی جیب کاٹنے والی 2 خواتین گرفتار

خواتین کی گرفتاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اچھرہ بازار میں عید کی خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کی جیب کاٹنے والی دو خواتین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا، شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

پولیس کی کارروائی

ترجمان پولیس کے مطابق اچھرہ بازار میں شاپنگ کے دوران شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والی دو جیب تراش خواتین صائمہ اور نیلم کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پرس اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو 106 رنز کا ہدف دے دیا

حملہ کی تفصیلات

پولیس نے بتایا کہ صائمہ اور نیلم اچھرہ بازار میں رش کا فائدہ اٹھا کر شاپنگ کے لیے آنے والے شہریوں کی جیبیں کاٹ لیتی تھیں۔

مقدمہ درج

پولیس کے مطابق دونوں ملزمان خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...