شالیمار کے بعد پاکستان ایکسپریس بھی محراب پور کے مقام پر حادثے کا شکار

ٹرین حادثہ کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شالیمار ایکسپریس کے بعد کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین پاکستان ایکسپریس بھی محراب پور کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: عید کے تین دنوں میں ریلوے نے 48کروڑ روپے کما لئے

ریلیف ٹرین کا روانہ ہونا

ریلوے انتظامیہ کے مطابق ریلیف ٹرین روہڑی سے روانہ ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی کی یو اے ای کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، ویزا کے مسائل حل کرنے پر اتفاق

تفصیلات کی رپورٹ

تفصیلات کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس محراب پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ یہ واقعہ ضلع نوشہرو فیروز کے شہر محراب پور کے قریب پیش آیا۔
ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین کا انجن ڈی ریل ہونے کے باعث ریلوے ٹریفک متاثر ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی ریلوے حکام اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں تاہم کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: آیت اللہ خامنہ ای کے ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بیان بھی آگیا

ٹرین حادثات کی تعداد

واضح رہے کہ آج ضلع نوشہرو فیروز میں ٹرین حادثات کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

پہلا واقعہ

اس سے قبل دوپہر کے وقت لاکھا روڈ ریلوے سٹیشن پر شالیمار ایکسپریس اور مال بردار ٹرین کے درمیان تصادم کا حادثہ پیش آ چکا ہے، جس کے نتیجے میں ایک ریلوے ملازم جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...