عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت میں کمی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جاپان کی مہنگی ترین سفید اسٹرابیری وائٹ جیول کے بعد چین کی بلیک پرل اسٹرابیری نے پھلوں کی مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا
پاکستان میں سونے کی قیمت
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1800 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 22 ہزار 762 روپے ہو گیا جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 48 ہزار 184 روپے ہو گیا۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہو کر 5000 ڈالر فی اونس ہے۔








