ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، آبنائے ہرمز کاکھلنا آسان کام نہیں ہے، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا بیان

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، آبنائے ہرمز کا کھلنا آسان کام نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یونیسکو کا پاکستان میں میڈیا اینڈ انفارمیشن لٹریسی کی حکمت عملی پر مشاورت کا آغاز

جنگ کے اثرات

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ گلف میں جنگ نہیں چاہتے۔ جنگ کی وجہ سے گیس، تیل، اور فرٹیلائزر کی قیمتیں بڑھیں گی۔

اتحادیوں کے ساتھ تعاون

انہوں نے مزید کہا کہ ہم خطے میں آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...