آپ جس کے باہر آنے کا انتظار کر رہے ہیں، 23 اپریل تک وقت انہیں سپورٹ کر رہا ہے، ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان کی پیشنگوئی

سابق وزیراعظم کی قید

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان جیل میں قید ہیں اور اب ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے پیشنگوئی کی ہے کہ آپ جس کے باہر آنے کا انتظار کر رہے ہیں، 23 اپریل تک وقت انہیں سپورٹ کر رہا ہے۔ میں تو کہوں گی کہ یہ آخری چانس ہے لیکن رہائی کسی ڈیل کے تحت ہی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: کچن میں کھانا بناتی ہوئی حاملہ خاتون پر مگر مچھ کا حملہ، گھسیٹ کر دریا میں لے گیا

ماہر علم نجوم کی رائے

ماہر علم نجوم آغا بہشتی نے پیشگوئی کی ہے کہ مجھے تو ایسے لگتا ہے کہ موجودہ حالات عمران خان کی آزادی کے لیے پیدا ہوئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے اپنے مہمانوں سے استفسار کیا کہ عید کے بعد کیا کوئی سیاسی حالات میں تبدیلی دیکھ رہے ہیں یا کسی لیڈر کے جیل سے باہر آنے کی گنجائش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی اے سی ارکان کارکن ثنا اللہ خان مستی خیل کے خلاف کارروائیوں پر شدید احتجاج، اجلاس منعقد کرنے سے انکار

سامعہ خان کی پیشنگوئی

جس پر سامعہ خان کا کہنا تھا کہ 23 اپریل تک وقت انہیں فیسیلیٹیٹ کر رہا ہے اور اگر اس وقت کوئی مثبت کوشش کی گئی تو مہنگائی میرے ملک کو زیادہ نہیں سہنا پڑے گی اور 30 جون تک سختی ہے۔ اگر اس وقت رہائی ہوگئی تو ہوگئی، اور میں تو کہوں گی کہ یہ آخری چانس ہے، ان کے لوگوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے، اگر نہیں ہوتی تو اس کے بعد فوری میرے پاس دینے کو تاریخ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان سے ملاقاتوں کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت اب وفاقی آئینی عدالت کرے گی، سلمان اکرم راجا

موجودہ حالات اور عمران خان کی رہائی

پروگرام میں شریک آغا بہشتی کا کہنا ہے کہ مجھے تو ایسے لگتا ہے کہ موجودہ حالات عمران خان کی آزادی کے لیے پیدا ہوئے ہیں۔ 11 سے 26 مئی کے درمیان یقینی طور پر عمران خان رہا ہوں گے، اس کی رہائی و آزادی کے ستارے واضح طور پر موجود ہیں۔ پاکستان کے حالات ایران، افغانستان اور خلیجی ممالک کی وجہ سے جس نہج پر جا رہے ہیں، وہاں اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہوگی، جس سے عمران خان کی رہائی کے امکانات واضح طور پر موجود ہیں۔

سماجی میڈیا پر رائے

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...