پی ایس ایل: ملتان سلطانز اور پنڈی کے درمیان اہم کھلاڑی کا تبادلہ
پی ایس ایل گیارہویں ایڈیشن کے لئے ٹریڈ ونڈو
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹریڈ ونڈو کھولنے کے اعلان کے بعد ٹیموں نے کھلاڑی تبدیل کرنا شروع کردیئے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آیا
پنڈیز کی سعد مسعود کی شمولیت
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنڈیز نے ملتان سلطانز سے سعد مسعود کا حاصل کرلیا تاہم بدلے میں کوئی کھلاڑی نہیں لیا۔
یہ بھی پڑھیں: ہم بگرام ایئربیس افغانستان سے واپس لینے جا رہے ہیں، صدر ٹرمپ کا اعلان
ملتان سلطانز کی نیک خواہشات
ملتان سلطانز نے سعد مسعود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
پی ایس ایل سیزن کے ٹکٹس کی فروخت
واضح رہے کہ پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔








