وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے قائم مقام امریکی ناظم الامور زکری ہارکن رائیڈر سے ملاقات کی جس میں پاک امریکا دوطرفہ تعلقات اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کا دورہ پاکستان، فضائی حدود میں داخلے پر پاک فضائیہ کے جنگی جہازوں کی جانب سے پرتپاک استقبال، سلامی دی

سفارتی روابط کی اہمیت

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی روابط، باہمی تعاون اور علاقائی پیش رفت پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لئے مؤثر سفارتی مکالمہ ناگزیر ہے۔ انہوں نے علاقائی کشیدگی کم کرنے اور پائیدار امن کے قیام کی ضرورت کو بھی اجاگر کیا۔

ملاقات کا مقصد

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر رابطوں کو مزید مضبوط بنانے اور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...