عمران خان کے بیٹوں نے والد سے ملاقات کیلئے جنوری میں ویزا اپلائی کیا ، مگر 2 ماہ گزرنے کے باوجود انہیں ویزا نہیں دیا گیا،سینیٹر عون عباس بپی

پی ٹی آئی کے سینیٹر کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے سینیٹر عون عباس بپی کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے والد سے ملاقات کیلئے جنوری میں پاکستان کا ویزہ اپلائی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران جبوتی کا دورہ

ویزا کی درخواست کا حال

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ عام طور پر ویزا 7 سے 10 دن میں مل جاتا ہے، مگر 2 ماہ گزرنے کے باوجود انہیں ویزا نہیں دیا گیا۔ 4 سال سے وہ اپنے والد سے نہیں مل سکے۔ باپ کو اپنے بچوں سے ملنے کے بنیادی حق سے محروم رکھنا کھلی زیادتی ہے۔

سینٹر کا ٹویٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...