وزیراعلیٰ مریم نواز کا چھت گرنے سے 8 خواتین کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار
وزیراعلیٰ پنجاب کا دکھ اور افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان میں چھت گرنے سے 8 خواتین کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب سیلابی صورتحال، محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکولز میں چھٹیوں کا اختیار متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو دے دیا
سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔
زخمی خواتین کا علاج
وزیراعلیٰ مریم نواز نے زخمی خواتین کے بہترین علاج معالجے کی ہدایت کی اور ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔








