نیتن یاہو نے اپنے زندہ سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیو جاری کردی
نیٹن یاہو کی نئی ویڈیو
تل ابیب (مانیتڑنگ ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک اور ویڈیو جاری کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سینیٹ الیکشن، پیپلزپارٹی کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا
ویڈیو کی تفصیلات
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیو جاری کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر جاری نئی ویڈیو میں اسرائیلی وزیراعظم کسی تفریحی مقام پر موجود ہیں۔
שומרים על ההנחיות ומנצחים ביחד >> pic.twitter.com/HC5w3PqKuV
— Benjamin Netanyahu - בנימין נתניהו (@netanyahu) March 16, 2026
یہ بھی پڑھیں: فحش اداکارہ بونی بلیو کو میچ کے دوران سٹیڈیم سے نکال دیا گیا
ماضی میں جاری کی جانے والی ویڈیو
نیتن یاہو نے گذشتہ اپنی کافی پیتے ہوئے ویڈیو جاری کی تھی۔ ویڈیوز کا اجرا سوشل میڈیا پر پھیلی ان خبروں کے جواب میں ہے کہ نیتن یاہو شاید ایرانی حملے کا نشانہ بن چکے ہیں۔
تنقید
نیتن یاہو کی دونوں ویڈیوز کو ناقدین نے اے آئی کی مدد سے بنی ویڈیوز کہا ہے۔








