آپریشن ’’غضب للحق‘‘ جاری، کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی کئی پوسٹیں تباہ
پاک فوج کا آپریشن 'غضب للحق'
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کی بلا اشتعال کارروائی کے خلاف پاک فوج کا آپریشن 'غضب للحق' جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کرم میں سیکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف کارروائی، 7 خوارج جہنم واصل، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید
مؤثر کارروائی
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، کرم سیکٹر میں پاک فوج نے مؤثر کارروائی کے دوران افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی کئی پوسٹیں تباہ کر دیں۔
یہ بھی پڑھیں: مایوسی کے بادل چھٹ چکے،آج معیشت کے تمام اعشاریے مثبت ہیں، اگلے برس تک مزید بہتر ہوں گے:آرمی چیف
نقصانات اور فرار
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی مؤثر کارروائی میں متعدد خوارج مارے گئے جبکہ باقی فرار ہوگئے۔
آپریشن کا مستقبل
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، آپریشن 'غضب للحق' اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔








