کراچی میں ایف آئی اے کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پر کارروائی، کیا کچھ تحویل میں لے لیا؟ جانیے

ایف آئی اے کی کارروائی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میں ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملیر اور کورنگی کے دفاتر پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد اہم ریکارڈ اور شواہد تحویل میں لے لیے۔

کرپشن کی تحقیقات

''جیو نیوز'' کے مطابق ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ یہ کارروائی پروگرام میں مبینہ کرپشن سے متعلق کی گئی۔ اہم ریکارڈ اور شواہد تحویل میں لیے گئے، برآمد شدہ اشیاء میں موبائل فونز، لیپ ٹاپ اور دستاویزات شامل ہیں۔ غیر قانونی کٹوتیوں سے متعلق چھپائی گئی شکایات بھی برآمد ہوئیں۔

تحویل میں لیے گئے دستاویزات

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ کچھ مستحقین کے ڈیتھ سرٹیفکیٹس بھی تحویل میں لیے گئے ہیں۔ ابتدائی شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ منظم گروہ مستحقین کا استحصال کر رہا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...