ابوظہبی کی شاہ فیلڈ میں ڈرون حملہ

ڈرون حملے کی اطلاعات

ابوظہبی( مانیٹرنگ ڈیسک ) ابوظہبی کی  شاہ فیلڈ میں ڈرون حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: افسوس کا مقام ہے ہم نے قانون کی حکمرانی کو مذاق بنا دیا مالداروں کے لیے کچھ غریب کے لیے کچھ۔ قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتی

آگ لگنے کا واقعہ

تفصیلات کے مطابق شاہ فیلڈ میں ڈرون حملے کے بعد  آگ لگ گئی، حکام آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر یعقوب کو علوم پر بہت دسترس حاصل ہے، کالا باغ ڈیم کے حق میں مضبوط دلائل دیتے ہیں، اس موضوع پر ان کی کئی کتابیں بھی شائع ہو چکی ہیں

حکام کی جانب سے صورتحال پر نظر

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ابوظہبی میڈیا آفس کے مطابق حکام آگ سے نمٹ رہے ہیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: باپ نے تین بچوں کو زہر دے کر خود کشی کرلی

متحدہ عرب امارات میں جانی نقصان

واضح رہے کہ اب تک متحدہ عرب امارات میں 7 افراد جاں بحق اور 145 زخمی ہوئے، کویت میں 6، اومان میں 3 اور سعودی عرب میں 2 افراد جان سے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ گیا۔

ایران میں انسانی نقصان

امریکی اور اسرائیلی بمباری سے ایران میں 1444 افراد شہید اور 18 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔

لبنان میں شہریوں کا نقصان

اسرائیلی بمباری سے لبنان میں بھی ساڑھے آٹھ سو شہری شہید ہو چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...