ایران سے جنگ میں ہلاک امریکیوں کی تعداد ۱۳ ہوگئی، ۱۵ اسرائیلی بھی مارے گئے

جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکیوں کی تعداد

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران سے جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکیوں کی تعداد 13 ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: جس شخص نے بطور وزیراعظم ایوان میں بیٹھنا تھا، وہ قبضہ مافیا کے ہاتھوں ناحق جیل میں ایک ایک دن گزار رہا ہے، شیر افضل مروت۔

زخمی ہونے والوں کا جائزہ

امریکی سینٹ کام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ایران جنگ میں 200 امریکی فوجی زخمی ہوئے، ایرانی بمباری سے 15 اسرائیلی بھی مارے گئے جبکہ تین ہزار 369 زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں نقصانات

ایرانی حملوں میں متحدہ عرب امارات میں 7 افراد جاں بحق اور 145 زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ کویت میں 6، عمان میں 3 اور سعودی عرب میں 2 افراد جان سے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: قصور میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، ایک ہی گاؤں کے 8 بچے متاثر

ایران اور لبنان میں شہدا کی تعداد

دوسری جانب امریکی اور اسرائیلی بمباری سے ایران میں شہدا کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی اور 18 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔

لبنان میں شہریوں کی ہلاکت

اسرائیلی بمباری سے لبنان میں بھی 850 شہری شہید ہو چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...