کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ڈینگی مچھر کا لاروا بننا شروع، ایڈوائزری جاری

ڈینگی مچھر کا لاروا کراچی اور دیگر علاقوں میں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ڈینگی مچھر کا لاروا بننا شروع ہوگیا۔ قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دفاعی نمائش کا دورہ اور غیر ملکی وفود سے ملاقاتیں

NHA کی جانب سے خبردار کرنے والا بیان

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق قومی ہیلتھ اتھارٹی (NHA) نے خبردار کیا ہے کہ اگر لاروا تلف کرنے کے فوری اقدامات نہ کئے گئے تو کئی شہروں میں ڈینگی پھیل سکتا ہے۔

ڈینگی مچھر کی افزائش اور اس کے اسباب

قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی مچھر معتدل موسم اور صاف پانی میں افزائش پاتے ہیں۔ شہروں میں بڑھتی آبادی اور سیوریج کا ناقص انتظام ڈینگی پھیلنے کا سبب ہے۔ وفاقی اور صوبائی محکمے ڈینگی کے حوالے سے فوری سرویلنس شروع کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...