برطانوی فضائی کمپنی کی سیکیورٹی خدشات کے باعث دبئی کیلئے تمام پروازیں موسمِ گرما تک منسوخ

پروازوں کی منسوخی

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی فضائی کمپنی نے سیکیورٹی خدشات کے باعث دبئی کے لیے تمام پروازیں موسمِ گرما تک منسوخ کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں: فیروز والا کچہری گھر سے ”بھاگے جوڑوں کی پناہ گاہ“ کیلئے بدنام تھی، گواہ اور نکاح رجسٹرار بھی دستیاب ہوتے، کیوں ہم چند روپوں کی خاطر یہ سب کرتے ہیں

دیگر مقامات پر اثرات

روزنامہ جنگ کے مطابق برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ عمان، بحرین اور تل ابیب کے لیے بھی برطانوی فضائی کمپنی کی پروازیں 31 مئی تک معطل رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا سے کچھ لوگ اسلام آباد آ رہے ہیں، مولانا کے مشورے سے انہیں جواب دیں گے: فیصل واوڈا

پروازوں کی مزید معطلی

دوحہ کے لیے پروازیں اپریل کے آخر تک جبکہ ابوظہبی کے لیے مزید طویل مدت تک بند رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو حکومت پنجاب سے متعلق تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی

حکومت کا اعلان

واضح رہے کہ برطانوی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر دبئی میں موجود برطانوی شہریوں کے انخلاء کے لیے آئندہ ہفتے ایک خصوصی چارٹر پرواز چلائی جائے گی۔

حفاظتی پرواز

حکام کے مطابق یہ پرواز دبئی سے روانہ ہوگی تاکہ وہ برطانوی شہری جو خطہ چھوڑنا چاہتے ہیں، انہیں محفوظ طریقے سے واپس لایا جا سکے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...