ایران کے ساتھ جنگ ہمارا مشن مکمل ہونے تک جاری رہے گی: اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیل کی جنگی حکمت عملی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے وزیر خارجہ گیدون سار نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ہمارا مشن مکمل ہونے تک جاری رہے گی۔ ایران کی حکومت کو صرف ایرانی عوام کے ذریعے ہی گرایا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سال 2024-25 میں چینی برآمد کرنے والی شوگز ملز کی فہرست منظر عام پر

ایران کی کمزوری

برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم پہلے ہی جیت چکے ہیں، ایران ڈراماتی طور پر کمزور پڑ چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایرانی حکومت کی تبدیلی

اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ ہمارا مشن مکمل ہونے تک جاری رہے گی۔ ایران کی حکومت کو صرف ایرانی عوام کے ذریعے ہی گرایا جا سکتا ہے۔

لبنان کی صورتحال

لبنان کا ذکر کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ لبنانی حکومت سے توقع ہے کہ وہ لبنان سے اسرائیل پر حملے رُکوائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...