عمران خان کے ساتھ ملاقاتوں کا دن ہوتا ہے تو لاہور ہائیکورٹ اور بار کونسلز کے ارکان جن کو ٹکٹ دیئے وہ علیمہ خان کے ساتھ کیوں نہیں جاتے؟ فواد چودھری

سیاسی صورتحال

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ملاقاتوں کے دن لاہور ہائیکورٹ اور بار کونسلز کے ارکان جو کہ انصاف لائرز فورم (ILF) کی جانب سے ٹکٹ حاصل کر چکے ہیں، وہ علیمہ بی بی کے ساتھ کیوں نہیں جاتے؟

یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے ایران پر حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت جائز قرار دیدیے۔

انصاف لائرز فورم کی تنقید

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ دراصل انصاف لائرز فورم اور حامد خان گروپ عمران خان کے نام کا ٹکٹ بیچتے ہیں۔ مسلسل ایسے لوگوں کو ٹکٹ دیے گئے ہیں جن کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ علیمہ بی بی سلمان راجہ اور حامد خان سے بھی یہ سوال پوچھا جانا چاہیے، صرف ارکان قومی یا صوبائی اسمبلی کو مورد الزام ٹھہرانا مناسب نہیں ہوگا۔

سوشل میڈیا پر رائے

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...