ایران کے اسکول پر امریکی حملے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا رد عمل آ گیا

ایران کے سکول پر امریکی حملہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سکول پر امریکی حملے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا رد عمل آ گیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے سکول پر حملہ کرکے عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں رشتے کے تنازع پر ایک شخص قتل، ملزم گرفتار

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بیان

’’جنگ‘‘ کے مطابق اپنے بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ دلخراش بات ہے کہ بچوں سے بھرے کلاس رومز قتل گاہ بن گئے ہیں۔ اگر سکول کی معلومات نہیں تھیں تو یہ بڑی انٹیلی جنس ناکامی ہے، سکول حملے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

حملے کی تفصیلات

یاد رہے کہ 28 فروری کو ایران کے شجرہ طیبہ ایلیمینٹری سکول پر امریکہ نے ٹوما ہاک میزائل سے حملہ کیا تھا۔ اس حملے میں 150 سے زائد بچوں اور بچیوں سمیت 175 افراد شہید ہوئے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...