پاسداران انقلاب نے غلام رضا سلیمانی کی شہادت کی تصدیق کردی
پاسداران انقلاب کی شہادت کی تصدیق
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) پاسداران انقلاب نے پاسیج کے سربراہ غلام رضا سلیمانی کی شہادت کی تصدیق کردی۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ زون میں داخلہ محدود
اسرائیلی فضائیہ کا حملہ
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے تہران میں پاسیج فورس کے تنصیبات پر حملہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی پریس گیلری ارکان کے بچوں کے لیے اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور
علی لاریجانی پر حملے کا دعویٰ
دوسری جانب اسرائیل نے ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایرانی حکام کی خاموشی
ایرانی حکام نے دعوے کی تصدیق نہیں کی، علی لاریجانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ہاتھ سے لکھا پیغام جاری کردیا گیا۔








