بجلی ایک روپیہ 64پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی پیشن گوئی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بجلی ایک روپیہ 64 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد ویٹو ہونے پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آ گیا
نیپرا میں درخواست دائر
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی۔
صارفین پر اضافی بوجھ
بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 14 ارب روپے سے زائد بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ نیپرا اتھارٹی 31 مارچ کو درخواست پر سماعت کرے گی۔








