عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عیدالفطر جمعہ کو ہوگی یا ہفتہ 21 مارچ کو؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے کل اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔

اجلاس کی تفصیلات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جمعرات کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اسلام آباد میں وزرات مذہبی امور کے دفتر میں ہوگا۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے زونل ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوں گے۔

چاند کی رویت اور شہادتیں

مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں سپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی شریک ہوں گے اور ملک بھر سے رویت ہلال کی شہادتیں اکٹھی کی جائیں گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی موصول ہونی والی شہادتوں کا جائزہ لیکر چاند نظر آنے یا نہ نظر آنے کا اعلان کرے گی.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...