زمبابوے کے سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کرلیا

زمبابوے کے سکندر رضا کی لاہور قلندرز میں شمولیت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) زمبابوے کے سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: اس حکومت میں پہلی بار پرنٹ میڈیا کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کیا گیا: اے پی این ایس

معاذ خان کی شمولیت

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق معاذ خان بھی زمبابوے ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے۔ سکندر رضا اور معاذ خان زمبابوے سے سفر کرکے اسلام آباد پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: ون وے کی خلاف ورزی پر کے ایم سی کا 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

آنے میں تاخیر کی وجوہات

دونوں کرکٹرز کی آمد 16 مارچ کو متوقع تھی مگر فلائٹس آپریشن میں خلل کے باعث تاخیر ہوئی۔ معاذ خان زمبابوے کے ڈومیسٹک سیزن میں مصروف تھے۔

ثمین رانا کا بیان

ثمین رانا کاکہنا تھا کہ مشکل حالات میں ہرارے سے سفر کرکے آنے پر سکندر رضا کا مشکور ہوں۔ سکندر رضا ہماری ٹیم کا اہم کردار ہیں جو قندرز فیملی کو جوڑے رکھتے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...