پشاور: ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ کے واقعہ میں زخمی
فائرنگ کا واقعہ
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: جرح کے نام پر گواہ کو ہراساں اور غیرمتعلقہ سوالات کرنا ناقابل قبول ہے ؛سپریم کورٹ نے لاہور میں اراضی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
معلومات کا ذریعہ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا کاشف حسین جیلانی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
یہ بھی پڑھیں: شہداء کی عزت اور احترام ہر پاکستانی کیلئے ایک مقدس امانت ہے، آرمی چیف
پولیس کی معلومات
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کاشف حسین جیلانی زخمی ہوگئے، انہیں پاؤں میں ایک گولی لگی۔
یہ بھی پڑھیں: وہاب ریاض کو فی الحال کوئی نئی ذمہ داری نہیں سونپی جارہی، ترجمان پی سی بی کی وضاحت
زخمی کی حالت
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
طبی امداد
ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق کاشف حسین جیلانی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔








