ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں سوئیڈش شہری کو سزائے موت دے دی گئی
ایران میں جاسوسی کے الزام میں سزائے موت
تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی حکام کے مطابق ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پشاور: حکومت کا پولیس کو جاری فنڈز اور استعمال کا جائزہ لینے کا فیصلہ
سویڈن کے شہری کی سزائے موت کی تصدیق
خبر ایجنسی کے مطابق ایران میں جاسوسی کے الزام میں سوئیڈن کے شہری کو سزائے موت دی گئی، سوئیڈن نے بھی ایران میں اپنے شہری کی سزائے موت کی تصدیق کر دی۔
سوئیڈش وزیر خارجہ کا بیان
سوئیڈش وزیر خارجہ نے کا کہنا ہے کہ سوئیڈش شہری کی گرفتاری کے بعد سے سوئیڈن نے بارہا اس کیس پر ایرانی حکام سے بات کی تھی۔








