ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے نئے قواعد کا اعلان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔
ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے نئے قواعد و ضوابط تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کے بیان کے بعد روسی ردِعمل: 728 ڈرونز کے ساتھ یوکرین پر سب سے بڑا فضائی حملہ کردیا

ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

روسی خبر رساں ادارے ’’تاس‘‘ کے مطابق یہ بات ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ’’الجزیرہ‘‘ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ:
"میرا خیال ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی گزرگاہ کے لیے نئے قواعد و ضوابط اور طریقہ کار تیار کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس آبی علاقے میں ایران اور پورے خطے کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے واضح قواعد کی بنیاد پر مستقل بنیادوں پر محفوظ نیوی گیشن یقینی بنائی جا سکے۔"

سیکیورٹی کے ضامن

’’اے پی پی‘‘ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کے دونوں طرف موجود ممالک، ایران، عمان اور متحدہ عرب امارات کو آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی کے ضامن کے طور پر کام کرنا چاہیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...