متحدہ عرب امارات امریکی قیادت میں آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے تیار ہوگیا

متحدہ عرب امارات کی تیاری

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات امریکی قیادت میں آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے تیار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی سیلاب سے متاثر

عالمی توانائی ترسیل کی حفاظت

’’جنگ‘‘ کے مطابق اماراتی صدر کے معاون خصوصی انور قرقاش نے کہا ہے کہ عالمی توانائی ترسیل کی حفاظت سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جوئے کی پروموشن کا مقدمہ، یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواست ضمانت منظور

بھارت کی صورتحال

دوسری جانب ایران نے بھارت سے کہا ہے کہ بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنا ہے تو اس کے لیے ایران کے 3 جہاز واپس بھیجے جائیں۔ بھارت نے جنگ شروع ہونے سے قبل ایرانی تیل سے بھرے 3 جہاز اپنے قبضے میں لے لیے تھے۔ اس وقت بھارت کے 22 بحری جہاز آبنائے ہرمز میں پھنسے ہیں۔

پاکستانی جہازوں کے لیے سہولت

کراچی میں ایرانی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ پاکستانی جہازوں کے لیے بھی آبنائے ہرمز کھلی ہے، خام تیل یا گیس لانے والے جہاز ایران کی حکومت سے رابطہ کرکے آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...