ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ بلاوجہ ڈپریشن کو سر پر سوار مت کریں اور کوشش کریں کہ یا حیی یا قیوم کا ورد زبان سے جاری رہے تاکہ کسی طرح کی نحوست اثر انداز نہ ہو سکے، صدقہ بھی ضرور دیں۔

یہ بھی پڑھیں: چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ، 7 ارب ڈالر قرض پروگرام متاثر ہونے کا خدشہ

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ کسی سفر کے انتظار میں تھے وہ اللہ کا نام لے کر اب تیاری شروع کر دیں انشاءاللہ جلد اچھی خبر ملے گی جو لوگ کافی دِنوں سے روزگار کے حوالے سے پریشان تھے خوشخبری ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آج وہ رکاوٹ خاص طور پر دور ہو گی جس نے کافی دِنوں سے تنگ کیا ہوا تھا، جو سلسلہ بن نہیں پا رہا تھا وہ اب انشاءاللہ بن جائے گا اور بہترین انداز میں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: سناروں کے گرد بھی گھیرا تنگ، ایف بی آر نے نوٹسز جاری کردیے، اسلام آباد کی بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی پر بھی چھاپہ

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ جو بھی مشکلات محسوس کر رہے ہیں انشاءاللہ اُس میں سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے اس وقت حالات خاص طور پر آج آپ کے حق میں جا رہے ہیں فکر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: نوازشریف مذاکرات کیلئے 9مئی پر معافی مانگنے کا مطالبہ کریں گے: جاوید لطیف

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آج کا دن اہم اور آپ کے لئے اچھی خبر لے کر آ رہا ہے بسم اللہ کر کے جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ ہو جائے گا اس وقت قدرتی مدد شامل حال ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی شہری نے پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ بولی دے کر مارخور کا شکار کر لیا

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
مت کسی دوسرے کے مسئلے میں نہ آئیں اس طرح تو آپ مشکل میں آ جائیں گے اور جو رکاوٹیں تنگ کر رہی تھیں اُن میں مزید اضافہ ہی ہو گا یہ یاد رہے، صدقہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: میاں محمود الرشید کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
جو لوگ بیماری میں ہیں اور جو بندش محسوس کر رہے ہیں انشاءاللہ اب وہ تیزی سے بہتری حاصل کریں گے اور روزانہ کے حساب سے مشکلات سے نکلتے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد سے گلگت بلتستان جانے والی تمام مسافر بس سروسز کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ کو آج کسی اہم معاملے میں انشاءاللہ بہتری ملے گی جس بات کی وجہ سے کافی دنوں سے پریشان تھے اس کا کوئی حل ضرور نکلے گا اور کوئی بڑی خبر مستقبل کے حوالے سے بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مری میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بجلی معطل

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
وہ معاملات دیکھنے ہوں گے جو مسلسل تنگ کر رہے ہیں اور جان کو آئے ہوئے ہیں، ساتھ میں دُعا بے حد ضروری ہے تاکہ اللہ کی مہربانی سے ان سے نکلنے میں آسانیاں پیدا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: پناہ گزینوں کی میزبانی کرنیوالے ممالک کو گرانٹس دی جائے: پاکستانی مندوب افتخار احمد

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
کچھ لوگ اب بھی غلط راستے پر ہیں اور آپ کےلئے مشکلات بڑھ سکتی ہیں اگر اپنا تعین ٹھیک نہ کیا تو، اور اپنے دِل کو لگام ڈال کر رکھیں۔ یہ ضرورت سے زیادہ بھاگ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جرمنی میں ریاست کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں خود ساختہ بادشاہ گرفتار

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
مدد صرف اللہ پاک کی، کسی غیر کے سامنے ہاتھ پھیلائیں گے تو کچھ ہاتھ میں نہیں آئے گا۔ شرک الگ سے ہو گا۔ آپ کی توجہ نماز پر ہو، راستے اللہ خود بنا دیں گے۔

سیارہ مشتری

19 فروری سے 20 مارچ
جو کبھی ممکن نہیں تھا، وہ اب ممکن ہو گا۔ اُس طرف سے فائدہ ملے گا جہاں سوچ بھی نہ تھی اور ایک بند راستہ بھی سالوں کے بعد آپ کے لئے کھلنے جا رہا ہے، بہترین انشاءاللہ۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...