علی لاریجانی کا مارا جانا باضابطہ قتل ہے: روسی صدر پیوٹن
پیوٹن کا بیان
ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ علی لاریجانی کا مارا جانا باضابطہ قتل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کے اندراج سے متعلق نادرا کی وضاحت آگئی
علی لاریجانی کا قتل
روزنامہ جنگ کے مطابق غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی رہنما کی شہادت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علی لاریجانی کے قتل نے انسانی اخلاقیات اور بین الاقوامی قانون کے تمام اصول روند ڈالے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: یاسمین راشد کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج
روس کی مذمت
قبل ازیں روسی دارالحکمت ماسکو میں روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا تھا کہ ہم خود مختار ایرانی قیادت کے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔
خود مختاری کا احترام
پیغام میں یہ بھی کہا گیا کہ خود مختار ممالک کو نقصان پہنچانے والے اقدامات قابل مذمت ہیں۔








