راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار

فوری کارروائی

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ دھمیال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی

مقدمے کی تفصیلات

مقدمے کے متن کے مطابق متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ زیر حراست افراد نے میرے کزن کی بیوی سے راضی نامہ کے بہانے اپنے گھر لے جا کر مجھ سے زیادتی کی۔ زیر حراست افراد میرے شور واویلا کرنے پر فرار ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: جس دن یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ دی گئی تو اسی لمحے استعفی دے دیا ، جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی

پولیس کی کاروائی

دھمیال پولیس نے خاتون کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملوث چاروں افراد کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے۔

ایس پی صدر کی بیان

ایس پی صدر انعم شیر کا کہنا تھا کہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ خواتین اور بچوں سے تشدد، زیادتی یا ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...