تنزانیہ سے ایک اور ایل پی جی بردار جہاز پاکستان پہنچ گیا
تنزانیہ سے ایل پی جی کی آمد
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تنزانیہ سے ایل پی جی لیکر ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے تحریک انصاف میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
جہاز کی معلومات
ایکسپریس نیوز کے مطابق 2590 میٹرک ٹن ایل پی جی لیکر ارورا نامی جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوا۔ 10 روز میں یہ تیسرا ایل پی جی کا کارگو پاکستان پہنچا ہے۔
سعودی عرب سے پیٹرول کی ترسیل
کل بھی سعودی عرب ینبع بندرگاہ سے 37 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لیکر ایک جہاز پورٹ قاسم پہنچا تھا۔








