امریکی سفارتخانے نے امریکیوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت کر دی
امریکی سفارتخانے کی ہدایت
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سفارتخانے نے امریکیوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: گیانا گلوبل سپر لیگ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے
کمرشل فلائٹس کے ذریعے نکلنے کی ہدایت
اس حوالے سے امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں موجود امریکی کمرشل فلائٹس کے ذریعے ملک چھوڑ دیں۔
سیکیورٹی خطرات کا ذکر
’’جنگ‘‘ کے مطابق سفارتخانے نے کہا ہے کہ سعودی فضائی حدود میں میزائل اور ڈرون خطرات بڑھ رہے ہیں۔ ریاض، جدہ اور دمام کے ایئر پورٹس فعال ہیں۔ سعودی عرب کی وارننگ سسٹم کی ہدایات پر عمل کریں۔








