ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
ایک اہم سلسلہ بن جانے کی امید ہے اور راستے کی بڑی رکاوٹ صبح ہی دور ہو جائے گی جو لوگ عرصہ دراز سے روزگار کے لئے پریشان تھے۔ ان کا سلسلہ بن سکے گا.

یہ بھی پڑھیں: برطانوی حکومت کی ریل لائنوں کی تعمیر اور قندھار تک منصوبہ

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آج آپ کو اہم معاملے میں بہتری کی خوشخبری مل رہی ہے اور اس وقت جو بھی رکاوٹ تنگ کررہی ہے اس سے نجات حاصل ہو سکے گی، فکر مند نہ ہوں.

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: 26 نومبر احتجاج کیس میں 11 گرفتار ملزمان پر فردِ جرم عائد

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
خاندانی معاملات میں آپ کی پوزیشن بے حد کمزور ہے۔ آپ کو شاید آگے چل کر مکمل اکیلا ہونا پڑے اور جس کو اپنا سمجھتے تھے وہی اب بڑا دشمن ثابت ہوگا.

یہ بھی پڑھیں: فیصل مسجد کی حرمت سے متعلق درخواست پر انچارج مسجد کو نوٹس

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
حالات بحکم اللہ تیزی سے بدل رہے ہیں۔ آپ کو اپنے مقاصد میں اب کامیاب ہونے کا شاندار موقع ملے گا اور جو کام ناممکن لگ رہا تھا وہ اب ممکن ہو جائے گا.

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک انتظامیہ نے حکومت پاکستان کو کیا یقین دہانی کروائی؟ جانئے

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
کسی کام کو بھی چھوٹا سمجھ کر نظر انداز نہ کریں۔ اس وقت حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں، کوئی بھی کام پکڑ لیں انشاءاللہ اس میں بڑی کامیابی حاصل ہوگی.

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر یاسمین راشد کا این اے 130 فیصلے پر عدالت سے رجوع کا فیصلہ

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
قدرت مہربان ہو تو اپنے معاملات بھی سیدھے رکھ کر چلنا چاہیے تاکہ غیبی مدد سے اچھی طرح فائدہ اٹھایا جا سکے، اس وقت حالات بحکم بہتری کی جانب چل رہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں: روس نے شمالی یوکرین پر حملے کے لیے 50 ہزار فوجی جمع کر لیے، اب تک کا بڑا دعویٰ

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اچھی خبر انشاءاللہ مل جائے گی۔ آپ جس بھی مشکل کا کافی دنوں سے شکار تھے، اس سے نجات حاصل ہوگی، جو رکاوٹ دوسروں کی وجہ سے ہے وہ دور ہو سکے گی.

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی اور مودی کے حصے میں سفارتی تنہائی آئی، وزیراعظم شہباز شریف

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
ابھی صدقے کا عمل جاری رکھیں، کچھ تو ہے جو آپ کے لئے پریشانیاں جاری کئے ہوئے ہے۔ اس وقت کی مدد بھی لیں اور اپنے دل کی بات کسی سے نہ کریں تو بہتر ہے.

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ (ن) کے وزراء سانحات پر سیاست چمکا رہے ہیں، بیرسٹر سیف

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
کوئی ایسی شرارت آپ کے ساتھ ہو رہی ہے جس کے بارے میں آپ کو علم نہیں ہے۔ اس لئے استخارے سے مدد لیں اور اپنی تمام سرگرمیاں کچھ عرصے کے لئے ملتوی کر دیں.

یہ بھی پڑھیں: ریکو ڈک منصوبے سے پاکستان کو کتنے ارب ڈالر حاصل ہونگے ؟

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
صورت حال بحکم اللہ تیزی سے آپ کے حق میں ہو رہی ہے۔ آپ جس بھی مسئلے کو لے کر پریشان تھے وہ بھی حل ہو سکتا ہے اور رقم بھی ضرورت کے تحت مل جائے گی.

یہ بھی پڑھیں: گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر 2 گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
اس وقت آپ کی ایک بڑی مشکل انشاءاللہ حل ہوگی۔ آپ پریشان نہ ہوا کریں۔ اپنے سارے معاملات اللہ پر چھوڑ دیں، وہ سب کچھ بہتر کر دے گا اور آسانیاں عطا فرمائے گا.

سیارہ مشتری

19 فروری سے 20 مارچ
جو راستہ کافی دنوں سے بند تھا وہ آج سے کھلنا شروع ہوجائے گا اور آپ کے لئے اب آسانیاں ملنے والا معاملہ ہوگا۔ پریشانی والی بات نہیں ہے، بگڑی حالات سنبھل جائیں گے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...