پاکستان نے افغان طالبان کا آپریشن ’’ غضب للحق ‘‘ کی عارضی معطلی کی خلاف ورزی کا دعویٰ مضحکہ خیز قرار دیدیا

پاکستان کا افغان طالبان کے دعوے کا جواب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے افغان طالبان کے ترجمان کا آپریشن "غضب للحق" کی عارضی معطلی کے خلاف ورزی کا دعویٰ مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

پاکستان کا موقف

وزارت اطلاعات کے مطابق، پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ افغان رجیم کے دعوے بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ پروپیگنڈے کا مقصد دہشت گردی کی کارروائیوں کا جواز پیدا کرنا ہے۔ یہ پروپیگنڈا طالبان رجیم کے اندر موجود مخالفین کی جانب سے بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان واضح کر چکا ہے کہ کسی بھی کارروائی پر عارضی وقفہ ختم ہو جائے گا اور دہشت گرد کارروائیوں، سرحد پار سے حملوں کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔

عید الفطر اور دیگر اسلامی ممالک کی درخواست

یاد رہے کہ عید الفطر کے احترام اور برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر آپریشن "غضب للحق" عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

وزیر اطلاعات نے کہا تھا کہ سعودی عرب، ترکی اور قطر کی درخواست پر کارروائیاں روکی گئیں، اور آپریشن 24 مارچ کی درمیانی رات تک رکا رہے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...