الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف نظریاتی کے انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کرلئے
الیکشن کمیشن کی توثیق
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف نظریاتی کے انٹراپارٹی الیکشن کو تسلیم کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، رواں سال 7ہزار 541 مقدمات درج
سرٹیفکیٹ کا اجراء
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف نظریاتی کے انٹراپارٹی الیکشن کا سرٹیفکیٹ شائع کردیا۔
الیکشن کی تفصیلات
اعلامیہ کے مطابق، تحریک انصاف نظریاتی کے الیکشن 7 جنوری کو ہوئے، اور اختر اقبال ڈار بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے۔








